شاہ محمود قریشی صاحب کسی صورت اس کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ کیا انہوں نے بلاوجہ کی یہ قید برداشت کی ہے؟ شاہ صاحب چاہتے تو ایک منٹ میں باہر ہوتے۔۔کیا ان سے کہیں کم درجے کے لوگ باہر نہیں آگئے؟ کہیں کم تر درجے کے لوگوں نے پریس کانفرنسز کرکے اپنا راستہ سیدھا نہیں کیا؟: حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2002092749609394212 اگر شاہ محمودقریشی صاحب باہر آتے ہیں تو وہ نیچرلی پی ٹی آئی کے سب سے بڑے رہنما ہونگے۔۔پی ٹی آئی کے کارکنوں کی انکے ساتھ ایک ایسوسی ایشن ہے۔ تمام لیڈر انہیں اپنا سینئر مانتے ہیں۔ تو،... Read more