کراچی (اوصاف نیوز) ایم کیو ایم کے مرحوم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں. شمائلہ عمران فاروق لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں , شمائلہ عمران فاروق گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں . ڈاکٹر عمران فاروق کی وفات کے بعد شمائلہ عمران اپنے دو بیٹوں […]