آج بروزہفتہ 21 دسمبر2025 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم جنوب مغربی بلو چستان کے اضلا ع میں تیز ہواؤں کے ساتھ میں چند مقامات پر بارش کی توقع۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند/سموگ چھائے رہنے کا امکان ۔ ہفتہ کے روز ملک کے […]