واشنگٹن (20 دسمبر 2025): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے غزہ میں اسٹیبلائزیشن فورس کی موجودگی کے حوالے سے پیشکش پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے غزہ معاملے پر تمام متعلقہ ملکوں سے زمین پر موجودگی پر بات کی ہے، تمام […]