کویت سٹی (اوصاف نیوز) کویتی حکومت نے سال 2026 کی پہلی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جن میں 6 دن شامل ہوں گے۔کویتی کابینہ نے نئے سال کی مناسبت سے تین روزہ تعطیلات کی منظوری دی ہے۔ یہ تعطیلات جمعرات یکم جنوری 2026 کو شروع ہوں گی، کیونکہ کویت میں جمعہ اور ہفتہ […]