عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہونے کا امکان

راولپنڈی (اوصاف نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کو اس حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے، 16 اکتوبر کے بعد کیس […]