انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل

دبئی (اوصاف نیوز)انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا جہاں فیصلہ کن معرکے میں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل نے پاکستان نے بنگلادیش کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔ قومی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بولرز کو […]