بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی(20 دسمبر 2025): بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، استغاثہ کے جواب الجواب کے […]