ابھی تک عمران خان کے چیک اپ کیلئے سائیکالوجسٹ نہیں بھیجا،عظمیٰ بخاری

عمران خان کے چیک اپ کیلئے حکومت 30 ڈاکٹرز بھیج چکی انہوں نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں ہَٹے کَٹے ہیں لیکن ابھی تک سائیکالوجسٹ نہیں بھیجا جس دن وہ چلا گیا میری بات لکھ لیں کہ وہ پورا پرچہ لکھ کر لائے گا، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا وی لاگ یلدا حکیم نے کہا کہ عمران خان قید تنہائی میں ہے، ہم نے اس کی تفصیل نکالی ہے، جو شخص قید تنہائی میں ہے اس نے 112 ہفتوں میں صرف 870 ملاقاتیں کی ہیں،اور قید تنہائی میں رہتے ہوئے 137 ملاقاتیں اپنی بہنوں سے کی ہیں۔جو آج کل کبوتر بنی ہوئی ہیں کہ ملاقات کرکے... ​ Read more