اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت خانم ہسپتال پر الزامات پر عمران خان کا خواجہ محمد آصف کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں اعتراضات مسترد ہونے کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز […]