عمران خان کی موت سے متعلق فیک نیوز پر کوئی باہر نہیں نکلا:کامران شاہد

"عمران خان کی موت کے متعلق فیک نیوز چلی لیکن کوئی بندہ پریشان ہو کر بھی سڑکوں پر نہیں نکلا"۔ کامران شاہد۔۔ "اڈیالہ جیل کے باہر دو ڈھائی سو بندہ دھرنا دے کر بیٹھتا ہے، آپ کیوں اُن پر واٹر کینن کا استعمال کرتے ہیں،بیٹھیں رہنے دیں انہیں وہی لیکن حکومت پر پریشر ہوتا ہے، اگر پریشر نہ ہوتا تو روز وزراء عمران خان کا ذکر کیوں کرتے ہیں؟"۔ مظہر عباس https://twitter.com/x/status/2002074426167472348 ​