اسرائیلی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقے میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری […]