مریم نواز ہیلتھ کلینک پر ڈی سی کا چھاپہ،ناقص صفائی ،افسران معطل

خانیوال (اوصاف نیوز)ڈپٹی کمشنر خانیوال ملیحہ رشید نے مریم نواز ہیلتھ کلینک مخدوم پور پہوڑاں کا اچانک دورہ کیا جہاں ناقص صفائی کی صورتحال پر انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی […]