کراچی (20 دسمبر 2025): شہرِ قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر دو میں گھر کے اندر جھگڑے کے دوران 50 سالہ مجتبیٰ عباس کو بیٹے تفسیل نے […]