ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن ٹیم میں بڑی تبدیلی، قیادت کون کریگا؟
کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل اہم تبدیلی کرتے ہوئے چرِتھ اسالنکا کو قیادت سے ہٹا کر داسن شناکا کو ایک بار پھر ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس فروری میں […]