واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک نے غزہ میں اپنے فوجی دستے بھیجنے کے حوالے سے کچھ سوالات کیے ہیں اور اس پر غور کرنے کی پیش کش کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ وہ غزہ میں امن […]