عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کا فیصلہ آج متوقع

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج ہی تیسرے توشہ خانہ کیس میں سزا سنا کر توشہ خانہ سزاؤں کی ہیٹرک مکمل کیے جانے کا امکان ! https://twitter.com/x/status/2002240292456735169 توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں ہو گی آج اس کیس میں ویسے تو جواب الجواب دلائل ہونے ہیں لیکن کچھ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ آج ہی فیصلہ بھی آسکتا ہے https://twitter.com/x/status/2002237534211092618 توشہ خانہ ٹو کیس سادھے سے الفاظ میں ایف آئی اے کا کیس یہ ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کو تحفے میں ملنے والے جیولری سیٹ کی قیمت 7 کروڑ سے زائد تھی... ​ Read more