اپوزیشن میں ہمت نہیں ہے کہ وہ عمران خان مذاکرات کے لئے منا سکے رانا ثنااللہ

اپوزیشن کو 3 بار Offer کی ہے مگر ان میں ہمت نہیں ہے کہ وہ عمران خان سے بات کر سکے اور انکو مذاکرات کے لئے منا سکے۔۔ کوٹ لکپٹ میں موجود شاہ محمود سے بات ہو سکتی ہے۔۔۔ رانا ثنا اللہ https://twitter.com/x/status/2002075385182499330