تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کھڑا ہوتا ہوں،نتیجہ حسن ایوب کو دیددوں گا:اسدعمر

"آپ تگڑے وزیر تھے، حلقے (اسلام آباد) میں کام نہیں کر سکے"۔ حسن ایوب خان۔۔ "آپ ن لیگ سے انجم عقیل خان یا کسی اور کو کھڑا کر لیں، میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر آ جاتا ہوں، رزلٹ میں حسن ایوب کو دیدوں گا، پھر فیصلہ کرلینا کہ عوام کیا سمجھتی ہے"۔ اسد عمر https://twitter.com/x/status/2002084845183512855 ​