کراچی (20 دسمبر 2025): شہر قائد کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی ایک ایسی واردات ہوئی ہے جس نے شہر میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق دعوؤں پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ڈیفنس بدر کمرشل میں موبائل فون کی دکان پر اس […]