ابھی فواد چوہدری اینڈ کمپنی لگے ہوئے ہیں۔ انکی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ یہ non-entities ہیں، نا کوئی انکو مانتا ہے نا انکی کوئی سنتا ہے۔ انکی طرف زیادہ توجہ نہیں دینی چاہیئے۔ بیان بازی ٹھیک ہے۔ فواد اس میں اچھا ہے: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2002108404198990271 یہاں پاکستانی خود انوسٹمنٹ کرنے کیلئے تیار نہیں اور باہر کے لوگ اۤکر(انوسٹمنٹ) کرینگے؟ یہ سب ڈرامہ ہے۔۔نان سینس!!: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2002106480989024486 پاکستان کسی صورت بھی اس قسم کی فورس کا حصہ نہیں بنے گا۔ مجھے یقین ہے کہ یہ بات امریکیوں کو... Read more