بیجنگ: چین کے گوانگ شی ژوانگ خودمختار خطے میں رہائشی کمپاؤنڈ میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کی صبح تقریباً 7 بجے لائبن شہر کی کاؤنٹی شِن […]