توشہ خانہ کیس ٹو: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10، 10 سال قید کی سزا
راولپنڈی(20 دسمبر 2025): بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے جس میں دونوں کو 10 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دفعہ 409 کے تحت 10،10 سال اور […]