اسلام آباد(اوصاف نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سال ایک دفعہ اور 7، 7 سال ایک دفعہ کے لئے سزا سنائی گئی، مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال کی قید سنائی گئی ہے۔ عدالت نے دونوں کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ […]