راولپنڈی (اوصاف نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ 13جولائی 2024 کو نیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈالی تھی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی […]