کراچی بار ایسوسی ایشن کی جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفکیشن کرنے کی شدید مذمت کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلامیےکے مطابق جج کی برطرفی غیر معمولی عجلت میں کی گئی، اقدام عدلیہ کی آزادی اور آئینی خودمختاری پر حملہ ہے،سپریم جوڈیشل کونسل ہی ججز کے خلاف کارروائی کا واحد آئینی فورم ہے، قانونی تقاضوں اور التوا شدہ کیسز کے باوجود ڈی نوٹیفکیشن پر تشویش ہے، ججز کی سیکیورٹی آف ٹینور آئینی ضمانت ہے، اسے کمزور نہیں کیا جا سکتا،عدلیہ کی آزادی کمزور کرنا خطرناک نظیر ہے، عدالتی وقار اور عوامی... Read more