یہ ابھی ابتداء ہے، آگے انتہا اور قیامت باقی ہے انتظار کریں: فیصل واوڈا

(20 دسمبر 2025): سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ابھی ابتدا ہے، آگے انتہا اور قیامت باقی ہے؛ 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں۔ گزشتہ روز 9 مئی کیس کے فیصلے پر ایکس پر جاری کردہ ردعمل میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اللہ رحم کرے! جیسا کہا تھا […]