عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں آج سرکاری سوگ

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں انقلابی پلیٹ فارم ’انقلاب منچ‘ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کے قتل پر آج ملک بھر میں سرکاری سطح پر سوگ منایا جائے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اعلان چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے جمعرات کی شب قوم سے خطاب میں کیا تھا، جس کے بعد کابینہ […]