ٹرمپ انتظامیہ نے ایپسٹین فائلز جاری کر دیں، مائیکل جیکسن کی تصویر بھی سامنے آ گئی

واشنگٹن (20 دسمبر 2025): امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے ایپسٹین فائلز کا کچھ حصہ جاری کر دیا ہے، جن میں مائیکل جیکسن کی تصویر بھی سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے جیفری ایپسٹین دستاویزات جاری کر کے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے، ہزاروں صفحات پر مشتمل یہ وہ دستاویزات […]