راولپنڈی (اوصاف نیوز)اٹک اور قریبی علاقوں میں شدید زلزلہ، خوف وہراس پھیل گیا۔زلزےکےشدید جھٹکوں سے شہریوں کو خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سےباہر نکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت اور گہرائی کا تعین کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان ،بشریٰ بی بی کو 17 سال […]