کراچی (20 دسمبر 2025): شہر قائد میں سی ویو کے مقام پر درخشاں پولیس نے ایک مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ ڈیفنس بدر کمرشل میں ایک موبائل فون شاپ پر ہونے والی طویل ڈکیتی میں ملوث تھے۔ […]