یہ روک کیوں رہے ہیں؟ یہ ہمیں نہیں روک سکتے۔ ایک سماعت کے لیے اتنی زیادہ نفری کھڑی کر دی ہے، علیمہ خان کی گفتگو https://twitter.com/x/status/2002255281724796973 فیصلے کے وقت عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کو جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی،وکلاء میں سے بھی صرف سلیمان صفدر کو اجازت ملی، خالد یوسف چوہدری کو بھی جیل کے کے باہر روک دیا گیا۔ https://twitter.com/x/status/2002257788810965203 عمران خان صاحب کی فیملی یعنی کہ علیمہ خان صاحبہ اور بہنوں کو اڈیالہ کےسامنے ناکے پر روک لیا گیا ہے۔اج خان صاحب کے کیس کی تاریخ ہے اور ٹرائل... Read more