عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا میں رعایت دی گئی ہے: جج

عمران خان کی عمر زیادہ ہونے اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی، جج شاہ رخ ارجمند کا فیصلہ۔۔!! https://twitter.com/x/status/2002262434414014732 توشہ خانہ 2 کیس کے فیصلے میں جج صاحب نے لکھا کہ عمران خان کو ان کی عمر جبکہ بشریٰ بی بی کو عورت ہونے کی وجہ سے کم سزا سنائی گئی۔ https://twitter.com/x/status/2002260356622922086 عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور ایک کروڑ 64 لاکھ 25 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، سزائیں بیک وقت شروع ہو گی اِس لیے 10، 10 سال کی سزا... ​ Read more