آنے والے دنوں میں مزید کیسز بھی کھلیں گے، بیرسٹر دانیال چوہدری

(20 دسمبر 2025): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکریٹری بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید کیسز بھی کھلیں گے۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ یہ فیصلہ بڑا خوش آئند ہے، یہ فیصلہ ملک میں نئی […]