واشنگٹن (20 دسمبر 2025): امریکا کے وائٹ ہاؤس میں ایک غیر معمولی اور متنازع اقدام کے تحت سابق امریکی صدور کے خلاف سخت زبان پر مبنی تختیاں نصب کر دی گئی ہیں۔ پریزیڈینشل واک آف فیم میں سابق امریکی صدور باراک اوباما اور جو بائیڈن کے خلاف سخت زبان پر مبنی تختیاں نصب کر دی […]