سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ

جدہ: سعودی عرب میں وزارتِ افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی نے کہا ہے کہ مملکت میں گھریلو کارکنوں کی تنخواہیں یکم جنوری 2026 سے بینک کے ذریعے ادا کی جائیں گی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت نے گھریلو ملازمین کی اجرت کو منظم کرنے اور فریقین کے حقوق کے تحفظ […]