اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری …