توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے؟ عمران خان اور بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے ؟ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر الزام کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں جن کے مطابق بانی اور بشری بی بی نے 7 سے 10 جولائی2021 کو سعودی عرب کا دورہِ کیا تھا، دورے کے دوران تحفے میں …