عمران کو زیادہ عمر اور بشریٰ کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی: کیس کا تحریری فیصلہ

راولپنڈی( اوصاف نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا جس میں بتایا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان پر جرم ثابت ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان […]