اڈیالہ جیل سے جب بھی ہم باہر آئے ہیں ہمیں اچھی خبر نہیں ملی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف ملتا تھا آج بھی میں کہتا ہوں کہ آڈیالہ جیل کے اندر جانا آسان ہے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے دروازے مکمل طور پر ہم پر بند کر دیے گئے ہیں ۔بیرسٹر سلمان صفدر https://twitter.com/x/status/2002272931314086244 جج نے آج اندر جاتے ہی قانون کی خلاف ورزی کی ہے جج نے بغیر ملزمان اور وکلاء کے ہی فیصلہ سنا دیا ہے جج نے آج دلائل مکمل کر کے فل سٹاپ لگانا تھا لیکن جج اج۔لکھا لکھایا 59 صفحات کا فیصلہ ساتھ لے آئے ۔ بیرسٹر سلمان صفدر... Read more