آسام: بھارتی ریاست آسام میں ٹرین ہاتھیوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 8 ہاتھی ہلاک جبکہ ایک ہاتھی کا بچہ زخمی ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد ٹرین کے انجن سمیت پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع […]