اسلام آباد (20 دسمبر 2025): پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت مضبوط ہو رہی ہے، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت ملکی ترقی کے سنہرے دور میں داخل ہوگئی ہے، ایس آئی ایف سی کی موثر پالیسیوں کے باعث پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تیزی سے وسعت اختیار کرنے لگی […]