لاہور (اوصاف نیوز) سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے اپنی آنکھوں کے کارنیا عطیہ کرنے کا اعلان کردیاتفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان نے گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے شعبہ امراضِ چشم کا دورہ کیا۔ انہوں نے ان پانچ نابینا مریضوں کی عیادت کی جو کارنیا کی بیماری کے […]