ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ڈقدرت روزنامہ )عالمی مالیاتی ادارے ورلڈ بینک (world bank)نے پاکستان کیلئے 1.35 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ معاونت ایم پی اے پروگرام کے تحت دی جائے گی، جس کا مقصد پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانا اور اہم ترقیاتی …