راولپنڈی (اوصاف نیوز)گھر میں گیس لیک ہورہی تھی، بجلی کا بٹن دبانے سے دھماکا ہوا، ریسکیو کا کہنا ہے کہ گیس لیکج کی وجہ سے سےدھماکا ہوا،جس کےنتیجے میں پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوئے گئے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے باعث 5 افراد جھلس […]