راولپنڈی(20 دسمبر 2025): بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا تحریری فیصلہ بھی سامنے آگیا۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ […]