ویڈیو: صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں 10 لاکھ ڈالر کا ’گولڈ کارڈ‘ دکھا دیا

واشنگٹن (20 دسمبر 2025): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں 10 لاکھ ڈالر والا ’گولڈ کارڈ‘ دکھا دیا۔ امریکی گرین کارڈ کے حصول کے لیے اب غیر ملکیوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے پڑیں گے، صدر ٹرمپ نے گولڈ کارڈ دنیا کو دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام اُن غیر ملکی شہریوں […]