اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ آ چکا ہے، بانی پی ٹی آئی نے امانت میں خیانت کی۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے وزیراعظم ہاؤس کو کاروبار بنا رکھا تھا اور دونوں نے مل کر پاکستان کا …