توشہ خانہ ٹو میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا پر تحریک انصاف کا ردعمل۔۔ "یہ کوئی عدالتی فیصلہ نہیں بلکہ "اوپر" سے لکھوا کر لایا گیا ایک تیار شدہ فیصلہ ہے، جو ایک نام نہاد عدالت نے اڈیالہ جیل میں پڑھ کر سنا دیا۔یہ امر ریکارڈ پر ہے کہ سماعت کے دوران ہی استغاثہ کے گواہ جھوٹے ثابت ہو چکے تھے خود حکومتی گواہوں (بریگیڈیئر احمد اور کرنل ریحان) نے تسلیم کیا کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ اور دستاویزات موجود ہیں" پاکستان تحریک انصاف توشہ خانہ ٹو کے نام نہاد کیس میں سابق... Read more