ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد( اوصاف نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔کوئٹہ وگردنواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ،شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے موسم میں خوشگوار تبدیلی اور ٹھنڈ بڑھ گئی۔ سردی […]